ہم اکثر لہسن کا پیسٹ بناکر رکھ دیتے ہیں جو جلدی خراب ہو سکتا ہے.
ہم اگر لہسن کو سکھا کر پاوڈر بنا کر رکھیں وہ زیادہ عرصہ تک ذخیرہ کیا جا سکتا ہے. اس لئے آج میں آپ کو لہسن کا پاوڈر بنانے کا طریقہ سکھاتی ہوں
لہسن کو چھیل کر اس کا پیسٹ بنا ئیں
اس پیسٹ کو صاف برتن یا کپڑے پر تین سے چار دن دھوپ میں سکھایں
اس کے بعد اس کو کوٹ کر اسکا پاوڈر بنایں
اس پاوڈر کو آپ مہینوں سٹور کر سکتے ہیں یا اس کو مارکیٹ کر سکتے ہیں .
لہسن کا پاوڈر بنانے کا تریکا
2020-04-18 12:54:14
Rafiya Munshi